انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل اور اغواءکے مجرمان کو 3,3 بار پھانسی کی سزا سنا دی

انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل اور اغواءکے مجرمان کو 3,3 بار پھانسی کی سزا سنا ...
انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل اور اغواءکے مجرمان کو 3,3 بار پھانسی کی سزا سنا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل اور اغواءکے 2 مجرمان کو 3,3 بار پھانسی کی اور جائیداد ضبط کرنے کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سزا پانے والے مجرموں میں سابق ڈی ایس پی کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق خرم اقبال اور یعقوب مسیح نے2014ءمیں قیصر چیمہ نامی شخص کو اغواءکے بعد قتل کر دیا تھا۔

مزید : لاہور /اہم خبریں