یونان سے بے دخل 9 افراد سینئر سول جج کی عدالت میں پیش

یونان سے بے دخل 9 افراد سینئر سول جج کی عدالت میں پیش
یونان سے بے دخل 9 افراد سینئر سول جج کی عدالت میں پیش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان سے بے دخل کئے گئے 9 افراد کو سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے 8 افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ حسن دراز نامی شخص کو جعلی ریکارڈ کی بنیاد پر چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید : لاہور