روپے کی قدر میں مصنوعی کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا: اسحاق ڈار

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا: اسحاق ڈار
روپے کی قدر میں مصنوعی کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا: اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں مصنوعی کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ سٹیٹ بینک روپے کی قدر مستحکم کرنے کیلئے سٹیٹ بینک اپنا کردار ادا کرے گا جبکہ روپے کی قدر میں مصنوعی کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ انہوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کو ہدایت کی کہ امپورٹرز سے ادائیگیوں کا ثبوت کسٹم کے وقت ہی لیا جائے۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -