لاہور ہائیکورٹ نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی سے متعلق درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی سے متعلق درخواست مسترد کر ...
لاہور ہائیکورٹ نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی سے متعلق درخواست مسترد کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بیش قیمتی کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق جمع کروائی گئی درخواست کو مسترد کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کوہ نور ہیرے کی واپسی کیلئے درخواست جمع کروائی گئی تھی اور درخواست گذار کی طرف سے اس کیس میں ملکہ برطانیہ کو  فریق بنایا گیا تھا ، درخواست مسترد کرتے ہوئے  عدالت کا موقف تھا   کہ کسی دوسرے ملک کے خلاف سماعت نہیں کی جا سکتی ہے۔

تفصیلی خبر جانئے : دس ہزار ارب روپے کا کو ہ نورپاکستان کی ملکیت، ملکہ برطانیہ سے واپس لیا جائے، درخواست دائر

مزید : لاہور