لوکل گورنمنٹ کا نظام لولالنگڑا ہے، حکومت کو جمہوری عمل کو مضبوط کرنا ہو گا: قمر الزمان کائرہ

لوکل گورنمنٹ کا نظام لولالنگڑا ہے، حکومت کو جمہوری عمل کو مضبوط کرنا ہو گا: ...
لوکل گورنمنٹ کا نظام لولالنگڑا ہے، حکومت کو جمہوری عمل کو مضبوط کرنا ہو گا: قمر الزمان کائرہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کا نظام لولا لنگڑا ہے اور حکومت کوچاہئے کہ جمہوری عمل کو مضبوط کرے۔ تفصیلات کے مطابق قمر الزمان کائرہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کل بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ ہے اور اس موقع پر کراچی میں تصادم کا خطرہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ کا نظام لولا لنگڑا ہے اور حکومت کو جمہوری عمل کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ 

مزید : اسلام آباد