ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست مسترد

ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست مسترد
ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی ضمانت کے خلاف دائر درخواست مسترد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے اداکار سلمان خان کی ضمانت کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ممبئی ہائیکورٹ ہٹ اینڈ رن کیس میں مئی کے مہینے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم سلمان خان جیل سے ضمانت پر رہا ہیں جس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

مزید : تفریح /اہم خبریں