بنگلہ دیش میں انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں پاکستانی سمیت 6 افراد گرفتار

بنگلہ دیش میں انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں ...
بنگلہ دیش میں انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں پاکستانی سمیت 6 افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش میں ریپڈایکشن بٹالین (آر اے بی ) نے دارالحکومت ڈھاکہ میں کاروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں پاکستانی سمیت 6 افراد کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریپڈایکشن بٹالین کے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار یاں جمعرات اور جمعہ کو مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران عمل میںآئی ہیں۔گرفتار ہونے والوں میں 42 سالہ پاکستانی عبداللہ الیاس سلیم،محمدجہانگیر،محمد عبدالخلیق،محمد قمرالاسلام،محمد ابو سفیان اور محمد رسیل شامل ہیں۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آر اے بی کے لیگل اور میڈیا ونگ کے ڈائریکٹر مفتی محمود خان نے کہاکہ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے عبداللہ ،محمد جہانگیر اور محمد عبدالخلیق کو ائی

مزید : بین الاقوامی