نالج پارک میں برطانوی تعلیمی اداروں کیلئے شاندار مواقع ہیں: شہباز شریف

نالج پارک میں برطانوی تعلیمی اداروں کیلئے شاندار مواقع ہیں: شہباز شریف
نالج پارک میں برطانوی تعلیمی اداروں کیلئے شاندار مواقع ہیں: شہباز شریف

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نالج پارک میں برطانوی تعلیمی اداروں کیلئے شاندار مواقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یونیورسٹی آف لندن کا دورہ کیا جہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی تربیت اور امتحانی نظام کی بہتری کیلئے یونیورسٹی سے تعاون چاہتے ہیں جبکہ نالج پارک میں برطانوی تعلیمی اداروں کیلئے شاندار مواقع ہیں۔

مزید : قومی