حویلی لکھا کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

حویلی لکھا کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک
حویلی لکھا کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

  

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلی لکھا کے نواحی علاقے موضع اکبر میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ آر پی او اوکاڑہ فیصل رانا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

مزید : اوکاڑہ