سندھ حکومت کا کل (ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا کل (ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کا کل (ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے کل (بروز ہفتہ) عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل کراچی کے 6 اضلاع میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

مزید : کراچی