آنے والی نسل کو ماضی کے حالات سے آگاہی دینا ضروری ہے: پرویز رشید

آنے والی نسل کو ماضی کے حالات سے آگاہی دینا ضروری ہے: پرویز رشید
آنے والی نسل کو ماضی کے حالات سے آگاہی دینا ضروری ہے: پرویز رشید

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آنے والی نسل کو ماضی کے حالات سے آگاہی دینا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جمہوریت قربانیوں سے حاصل کی گئی ہے، آج عدلیہ خودمختار ہے اور عوام اپنے حقوق سے آگاہ ہیں جبکہ ماضی کے حالات کو سامنے رکھ کر مستقبل بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والی نسل کو ماضی کے حالات سے آگاہی دینا ضروری ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں