پی سی بی کہے توپی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بھارتی کھلاڑی بھیج سکتے ہیں :راجیو شکلا

پی سی بی کہے توپی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بھارتی کھلاڑی بھیج سکتے ہیں :راجیو ...
پی سی بی کہے توپی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بھارتی کھلاڑی بھیج سکتے ہیں :راجیو شکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کہے تو پاکستان سپر لیگ کیلئے بھارت کھلاڑیوں کو بھیج سکتے ہیں ۔
 نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلوی کرکٹ بورڈ بھارتی کرکٹ بورڈ پر پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کو بھیجنے کیلئے دباﺅ ڈال رہاہے جبکہ بھارتی کھلاڑیوں نے بھی پی ایس ایل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیاہے ۔دوسری جانب راجیوشکلا نے بھی پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی بھیجنے سے متعلق پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر پی سی بی چاہے تو ہم کھلاڑی بھیج سکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل -