جرمنی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں :چوہدری نثار

جرمنی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں :چوہدری نثار
جرمنی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں :چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ جرمنی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں ،تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے یورپی یونین کے سفیروں کو جلد پاکستان کی دعوت دیں گے ۔اسلام آباد میں جرمن سفیر سے ملاقات میں چوہدری نثار نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے یورپی یونین کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی پورٹ کیے جانے والوں کے بنیادی انسانی حقوق متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔

مزید :

اسلام آباد -