ہمارا لیگل ڈرافٹنگ کا معیار نہایت کمزور اور فرسودہ ہے :چیف جسٹس آف پاکستان

ہمارا لیگل ڈرافٹنگ کا معیار نہایت کمزور اور فرسودہ ہے :چیف جسٹس آف پاکستان
ہمارا لیگل ڈرافٹنگ کا معیار نہایت کمزور اور فرسودہ ہے :چیف جسٹس آف پاکستان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ہمارا لیگل ڈرافٹنگ کا معیار نہایت کمزور اور فرسودہ ہے اور ہماری قانون کی تعلیم آج کل کے چیلنجز کے لیے کافی نہیں۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ قانونی تعلیم کی بنیادانتہائی فرسودہ اصولوں پررکھی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی اقدار رکھتا ہے اور اسلامی معاشہرہ بنیادی طور پر انصاف کی فراہمی پر زور دیتا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ریاست کا کام عدل قائم کرنا ہے ،آئین عدلیہ کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے ۔

مزید : کراچی