کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں،موبائل استعمال کرنے کی اجازت

کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں،موبائل استعمال کرنے ...
کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں،موبائل استعمال کرنے کی اجازت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے راہنما اور صوبائی وزیر سید ناصرحسین شاہ نے دیگروزراء کے ہمراہ گلبرگ پولیس اسٹیشن میں گرفتارسندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین  کو اہم سیاسی شخصیات کے پیغامات بھی پہنچائے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو تھانے میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔

مزید : کراچی