حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

  


لاہور (ویب ڈیسک) نواسہ رسول حضرت امام حسن ؓ کا یوم ولادت آج 15 رمضان المبارک 21 جون منگل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں مساجد و امام بارگاہوں میں جشن ولادت اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔ حضرت امام حسن ؓحضرت علی ؓاور خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزھرہ ؓ کے بڑے فرزند تھے۔ آپ ﷺ 15رمضان المبارک کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ رسول خدا ﷺنے آپ کا نام حسن ؓ رکھا۔

مزید : لاہور