شوبز میں آنے کا مقصد تھیٹر اور فلم میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہے،سونو

شوبز میں آنے کا مقصد تھیٹر اور فلم میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہے،سونو
 شوبز میں آنے کا مقصد تھیٹر اور فلم میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہے،سونو

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرسونونے بتایاکہ ان کا شوبز میں آنے کا مقصد تھیٹر اور فلم میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہے۔اس کے لئے وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔ایک سوال کے جواب میں سونونے کہاکہ شوبزمیں آنے والی ہر نئی لڑکی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت ساری مخالفت بھی سہنی پڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں گھبرانے والی نہیں ہوں۔

اگر آغازمیں مجھے خاطر خواہ کامیابی نہ بھی ہوئی تو میں ہمت نہیں ہاروں گی بلکہ اپنی صلاحیتوں کو مذید نکھاروں گی۔

مزید : کلچر