ترقیاتی فنڈز کرپشن کی ندر،پی ٹی آئی کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

ترقیاتی فنڈز کرپشن کی ندر،پی ٹی آئی کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صو بائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے اضلاع میں پنجاب حکومت کی طرف سے جاری 5ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے 3ایس ای،8ایکسین، اور18ایس ڈی اوز نے متعلقہ ایم این ایز ایم پی ا یز کی مبینہ ملی بھگت سے کرپشن کی نذر کرنے کا انکشاف ہوا ہے اہم شخصیات نے محکمانہ چلنے والی انکوائر یوں میں ملوث پائے جا نے افسران کی انکوائریوں کو ردی کی نذر کروا لیا ہے اس ضمن میں ڈی جی اینٹی کرپشن نے بھی کاروائی کا دائرہ اختیاروسیع کر لیا ہے