آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلاجائیگا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ آج ...

سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوار کو سڈنی گراؤنڈ میں کھیلاجائیگا۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آسٹریلیا پہنچ چکی ہے، کیویز ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی