راوی روڈ، 2منشیات فروش گرفتار ،2کلو چرس برآمد

راوی روڈ، 2منشیات فروش گرفتار ،2کلو چرس برآمد

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)راوی روڈپولیس نے بد نا م زما نہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر یک ڈاؤ ن کر تے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2کلو گرام چرس برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوراوی روڈمحمد عا صم رفیع نے ماہرانہ منصوبہ بندی کر کے سبز ی منڈ ی کے علا قہ میں بد نا م زما نہ منشیات فروشو ں کا مر ان عر ف کا می اور اچھو کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اعلیٰ کو الٹی کی2 کلوگرام چرس قبضہ میں لے لی۔ایس پی سٹی محمد نو ید نے منشیات فروشوں کی گرفتاری پرایس ایچ اوراوی روڈ محمد عا صم رفیع اورخصوصی ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

مزید : علاقائی