نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاافغان صدرکو فون ٗ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاافغان صدرکو فون ٗ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ ...

واشنگٹن (این این آئی) نومنتخب امریکی صدرٹرمپ نے افغان صدراشرف غنی کو فون کیا جس میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔افغان صدر اشرف غنی سے گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

مزید : عالمی منظر