حکومت اپنی ذمہ داریوں کو پوری تندہی سے ادا کررہی ہے،عثمان منان

حکومت اپنی ذمہ داریوں کو پوری تندہی سے ادا کررہی ہے،عثمان منان

لاہور(پ ر) شمالی لاہور کہ حلقہ پی پی 141 میں مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی ذمہ داریوں کو پوری تندہی سے ادا کررہی ہے شہباز شریف جیسا وزیراعلیٰ باقی صوبوں کو بھی مل جائے تو وہ بھی پنجاب جیسی ترقی کریں عوامی مفاد کے تحت بڑے بڑے پراجیکٹس مکمل ہورہے ہیں جس سے ہمارے مخالف بوکھلا گئے ہیں ن لیگ واحد جماعت ہے جو پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ن لیگ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوگی۔

اور وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائے گی،

مزید : میٹروپولیٹن 4