پاکستانی زائرین کیلئے ویزوں کا نیا سسٹم متعارفکرانے پر مبارکباد

پاکستانی زائرین کیلئے ویزوں کا نیا سسٹم متعارفکرانے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) زائرین ویلفیئر فاؤنڈیشن پنجاب کے چیئرمین الحاج جاوید زیدی اور دیگر عہدیداروں نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کی فوری فراہمی کا تیز ترین نظام قائم کرنے پر ایران کے ویزا قونصلر آقائے علی رضا زادہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ لاہور کے قونصل خانے اور اسلام آباد آباد کے ایرانی سفارت خانے میں زائرین کو دی جانے والی سہولیات پاک ایران دوستی کی لازوال مثال ہے۔