مصطفی کمال کل ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے

مصطفی کمال کل ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے

لاہور(نامہ نگار خصوصی)سید مصطفی کمال سربراہ پاک سر زمین پارٹی ٗ رضا ہارون سیکرٹری جنرل پاک سر زمین پارٹی 5دسمبر بروز سوموار بوقت 11 بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کراچی شہداء ہال میں بار ممبران سے خطاب کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر