3سال سے ایک ہی جگہ تعینات درجہ چہارم کے ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

3سال سے ایک ہی جگہ تعینات درجہ چہارم کے ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان نے3سال سے ایک ہی جگہ تعینات درجہ چہارم ملازمین کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ صھت کے کلرکوں نے ان درجہ چہارم کے ملازمین کی تعیناتی بارے فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں فہرستوں کے مکمل ہونے کے عمل کے فوراً بعد ہی ان ملازمین جن میں چوکیدار،نائب قاصد،آیا وغیر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر