ناقص کارکردگی اسلام آباد کے دوایس ایچ اوز کو ہٹادیاگیا
اسلام آباد ( کرائم رپورٹر )ناقص کارکردگی اسلام آباد کے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہٹا دیا گیا معتبر ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گولڑہ انسپکٹر رانا اشرف ہٹا کر انسپکٹر عباس کو ایس ایچ او گولڑہ کا چارج سونپ دیا اسی طرح ایس ایچ او کورال انسپکٹر پرویز کو تبدیل کر کے سی آئی اے میں تعینات انسپکٹر قاسم نیازی کو ایس ایچ او کورال لگا دیا