برنس روڈ ،رہائشی عمارت میں آتشزدگی، گھریلو سامان خاکستر

برنس روڈ ،رہائشی عمارت میں آتشزدگی، گھریلو سامان خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے برنس روڈ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث جس گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق برنس روڈ سبزی گلی میں رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر اچانک آگ لگ گئی، جس پر ایک فائر ٹینڈر نے قابو پایا۔آگ گھر کے اندرونی حصے میں لگی جس کے نتیجے میں گھریلو سامان اور فرنیچر مکمل طور پر جل گیا، فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ لا پرواہی کے نتیجے میں پیش آیا۔