ہنگو ،گیس ٹینکی کا دھماکہ 1 شخص جاں بحق

ہنگو ،گیس ٹینکی کا دھماکہ 1 شخص جاں بحق

ہنگو(بیورورپورٹ) ہنگو وراستہ چوک میں غبارہ گیس ٹینکی کا دھما کہ،ایک شخص جاں بحق،تفصیلات کے مطا بق ہفتے کے روز علی الصبح وراستہ چوک میں کوہاٹ کے رہائیشی جو غبا روں کا کارو بار کرتا تھابے احتیاتی کی وجہ سے ٹینکی میں گیس بنانے کے لیئے زیادہ کیمیکل ڈال رکھا تھا جس کی وجہ سے پریشر حد سے زیادہ بڑھنے کی بناء پر پر یشر بڑھ جانے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خان محمد ولد وزیر محمد سکنہ کوہاٹ موقع پر جاں بحق ہوا دھماکے کے نتیجے میں دوکان مکمل تباہ ہو گیاواقعے کے بعد قریبی دوکا نوں کے لوگ جمع ہوگئے ہنگو پولیس بھی موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کوھاٹ راوانہ کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر