سا بق ممبر واٹر اینڈ پاور اکر م خان کی بیوہ انتقال کر گئیں

سا بق ممبر واٹر اینڈ پاور اکر م خان کی بیوہ انتقال کر گئیں

پبی ( نما ئندہ پاکستان) سا بق ممبر واٹر اینڈ پاور اکر م خان کی بیوہ انتقال کر گئیں مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں اما نکوٹ تحصیل پبی میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جنازہ میں علما ء کرام سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی ،مر حومہ پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی راہنما علی ظفر خان جنرل منیجر واپڈا عزیز احمد اور ڈائریکٹر جنرل پمرا مختیار احمد کی والدہ ما جدہ تھیں مر حومہ کی رسم قل بروز پیر 5دسمبر کو ان کی آبا ئی گاؤں اما نکوٹ میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر