اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی

اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 ...
اروناچل پردیش: علیحدگی پسندوں کا حملہ، بھارتی فوجی افسر اور سپاہی ہلاک، 9 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھونسہ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز کے 2اہلکار ہلاک اور 9زخمی ہوگئے۔ محکمہ دفاع کے پی آر او لیفٹیننٹ کرنل جیرن جیت کنوار نے بتایا میانمار اور بھارت کی سرحد سے 26 کلومیٹر دور کانوائے کو نشانہ بنایا گیا۔ فوری طور پر کسی تنظیم یا گروپ کا نام نہیں بتایا گیا جو اس کارروائی میں ملوث ہوسکتا ہے۔ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے‘ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق کے این ایس سی این (کے) اور الفا کیڈر کے جنگجو ملوث ہیں۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں