اداکارہ دیدارکے شوہر بیرون ممالک فرار ہونے کا انکشاف

اداکارہ دیدارکے شوہر بیرون ممالک فرار ہونے کا انکشاف
اداکارہ دیدارکے شوہر بیرون ممالک فرار ہونے کا انکشاف

  


لاہور(آئی این پی) لاہور میں ماڈل حسن خان کے قتل میں ملوث اداکارہ دیدارکے شوہر بیرون ممالک فرار ہونے کا انکشاف جبکہ دوہفتے گزارنے کے باوجود حسن خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول نہ ہوسکی . پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار کے شوہر حمزہ بھٹی کے خلاف مقدمہ در ج ہو چکا ہے اور پولیس نے انکی گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا مگر حمزہ بھٹی ملک سے فرار ہو چکا ہے اوراسکی گر فتار کے لیے پولیس کی جانب سے اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

پہلی مرتبہ ایک ایسی پاکستانی فلم آگئی جس کی کہانی میں صرف وہی ہوگاجوآپ چاہیں گے ، دیکھنے کیلئے سینما جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ ۔۔ ۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : تفریح