ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،پاکستان کا بھارت کے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،پاکستان کا بھارت کے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،پاکستان کا بھارت کے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان نے بھارتی حکومت کے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اس لیے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس کے اختتام پر اٹاری نہیں جائیں گے۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ بھارت ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس کے شرکاءکو تاثر دینا چاہتاہے کہ پاکستان زمینی راستے سے تجارت راہ میں رکاوٹ ہے ۔پاکستان کا موقف ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث سارک کانفرنس کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکا ۔ذرائع کا کہناہے کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز گولڈن ٹیمپل کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -