لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست کریں گے ،کرپٹ ٹولے کو حکمرانی کاحق نہیں : جہانگیر ترین

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست کریں گے ،کرپٹ ٹولے ...
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست کریں گے ،کرپٹ ٹولے کو حکمرانی کاحق نہیں : جہانگیر ترین

  

لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیرترین نے کہا ہے کہ ہم لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست دائرکررہے ہیں،کرپٹ ٹولے کو اب حکمرانی کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری،کانفرنس کا افغان مہاجرین کی 30سال سے میزبانی پر پاکستان اور ایران کو خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب جو مرضی کرلیں کرپشن ضرور بے نقاب ہوگی۔وزیر اعظم نے کہا کہ اثاثوں کی خریدوفروخت کی دستاویزات موجود ہیں لیکن ن لیگ عدالت میں سوائے قطری کہانیوں کے کچھ بھی پیش نہیں کرسکی۔

مزید : لودھراں