وزارت پانی و بجلی عوام کا خون نچوڑ رہی ہے،آئیسکو نے اندازے کی بناءپر بجلی کے بل بھیجے:سلیم مانڈوی والا

وزارت پانی و بجلی عوام کا خون نچوڑ رہی ہے،آئیسکو نے اندازے کی بناءپر بجلی کے ...
وزارت پانی و بجلی عوام کا خون نچوڑ رہی ہے،آئیسکو نے اندازے کی بناءپر بجلی کے بل بھیجے:سلیم مانڈوی والا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹرپاکستان پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وزارت پانی و بجلی اپنی وصولیاں ظاہر کرنے کے لئے عوام کا خون نچوڑ رہی ہے،آئیسکو نے بجلی صارفین کو اندازے کی بناءپر بل بھیجے ہیں۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے وطن واپسی پر ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئیسکو کی جانب سے غریب عوام کو اضافی بل بھیجنا سرا سر زیادتی ہے، یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ بالکل ناانصافی ہے۔ پانامہ کیس سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا اپنی وزارتیں چلانے کی بجائے پاناما کا کیس لڑ رہے ہیں۔

مزید : اسلام آباد