ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو، ٹارگٹ دکان کاکیشیئرتھا:پولیس

ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو، ٹارگٹ دکان ...
ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو، ٹارگٹ دکان کاکیشیئرتھا:پولیس

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افرادکے قتل کی سی سی ٹی وڈیو سامنے آگئی ہے، ملزمان کا ٹارگٹ دکان کاکیشیئرتھا۔

اب بھارت میں’’ گاؤ ماتا ‘‘ کلو کے حساب سے گوبر کرے گی ،خلاف ورزی پر مالک کو سخت سزا دی جائے گی ،عجیب و غریب حکم نامہ آ گیا

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات سے پہلے تینوں ڈاکو دکان سے چند قدم کے فاصلے پرہی بیٹھے رہے، تینوں ڈاکووں نے پارکنگ میں آدھے گھنٹے سے زائد انتظاربھی کیا۔ڈکیتی کی واردات میں قتل کرنے والے چاروں ڈاکوو¿ں کی شناخت بھی اسی وڈیوکی مدد سے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز پہلے لاہور کے علاقے سمن آباد ملت پارک میں چار ڈاکووں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر باپ اور بیٹے سمیت 3افراد کو قتل کردیا تھا۔

مزید : لاہور