شاہراہ کاغان پر کالج بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 3اساتذہ سمیت 7افراد زخمی

شاہراہ کاغان پر کالج بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 3اساتذہ سمیت 7افراد زخمی
شاہراہ کاغان پر کالج بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 3اساتذہ سمیت 7افراد زخمی

  

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہراہ کاغان پر لوہاربانڈہ کے قریب ایک کالج کی بس الٹ گئی،حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 3اساتذہ سمیت 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سیٹ کا تنازع ،مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز میں2 برطانوی نژاد پاکستانی خواتین گتھم گتھا ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے طلباتفریح کے لئے کاغان آئے ہوئے تھے ،واپسی جاتے ہوئے اچانک بس الٹ گئی ۔حادثے میں ہونے والے ذخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔

مزید : مانسہرہ