QANTAS AIRLINE کا نام تو آپ نے سنا ہوگا لیکن لفظ QANTAS کا مطلب کیا ہے؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

QANTAS AIRLINE کا نام تو آپ نے سنا ہوگا لیکن لفظ QANTAS کا مطلب کیا ہے؟ جواب ایسا کہ آپ ...
QANTAS AIRLINE کا نام تو آپ نے سنا ہوگا لیکن لفظ QANTAS کا مطلب کیا ہے؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  


سڈنی (نیوز ڈیسک) طیاروں کی تعداد اور بین الاقوامی پروازوں و منازل کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ائیرلائن کوانتس (Qantas)کا نام آپ نے ضرور سن رکھا ہو گا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ Qantas کا مطلب کیا ہے؟

وکی پیڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی قومی ائرلائن Qantas کا نام "Queensland and Northern Territory Aerial Services" کا مخفف ہے، جسے دوسرے لفظوں میں Flying Kangaroo (اڑنے والا کینگرو) بھی کہا جاتا ہے۔ اس ائرلائن کے جہازوں پر اس کے علامتی نشان یعنی ”اڑتے کینگرو“ کی تصویر بھی بنی ہوتی ہے۔ کوانتس ائرلائن کی بنیاد نومبر 1920ءمیں رکھی گئی اور یوں یہ دنیا کی تیسری قدیم ترین ائیرلائن بھی ہے۔ صرف دو ائیرلائنیں، KLMاور ایویانکا، اس سے پہلے وجود میں آئیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس