دلدارپرویزبھٹی کی 23ویں برسی تقریب 6دسمبرکو الحمراء میں ہوگی

دلدارپرویزبھٹی کی 23ویں برسی تقریب 6دسمبرکو الحمراء میں ہوگی

لاہور (فلم رپورٹر)نامورکمپیئردلدارپرویزبھٹی کی 23ویں برسی کے حوالے سے تقریب 6دسمبرکوالحمراہال نمبرتین میں ہوگی اس موقع پر محفل موسیقی کااہتمام بھی کیاجائیگا جس میں گلوکارشوکت علی ،افشاں ،شفق علی ،آصف جاوید،امن علی ،پلک رانا،نعیم آفریدی ،ناصربیراج مہدی ،ذیشان علی اوردیگرفنکاراپنے فن کاجادوجگائیں گے۔تقریب کے منتظم دلدارپرویزبھٹی کے بھانجے محمدفرازہیں۔

مزید : کلچر