شان کی فلم ارتھ کا گانا ’’عادت ‘‘ریلیز

شان کی فلم ارتھ کا گانا ’’عادت ‘‘ریلیز
 شان کی فلم ارتھ کا گانا ’’عادت ‘‘ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)شان کی فلم ارتھ کا گانا ’’عادت ‘‘ریلیز کردیا گیا ہے جو عمائمہ ملک پر پکچرائز کیا گیا ہے اور اسے ثنا ء ذوالفقار نے گایا ہے۔شان نے اس گانے کو بہترین انداز سے شوٹ کیا جس میں عمائمہ ملک کا گلیمرس انداز ہر کسی کو پسند آرہا ہے کیونکہ شائقین کو ایک بالکل مختلف عمائمہ دیکھنے کو مل رہی رہے جو اس اپنے ہر اندازسے اس گانے میں بجلیاں گرارہی ہیں۔بھارتی فلم میکر مہیش بھٹ نے بھی گانے پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر