فلموں کے ساتھ ساتھ سٹیج ڈراموں میں پرفارم کررہی ہوں ،مہک نور

فلموں کے ساتھ ساتھ سٹیج ڈراموں میں پرفارم کررہی ہوں ،مہک نور
 فلموں کے ساتھ ساتھ سٹیج ڈراموں میں پرفارم کررہی ہوں ،مہک نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر )فلم اورسٹیج کی ناموراداکارہ و پرفارمر مہک نور نے کہا کہ فلموں کے ساتھ ساتھ سٹیج ڈراموں میں پرفارم کررہی ہوں ،ان دنوں تماثیل تھیٹرمیں جاری ڈرامہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہوں اور کامیابیا ں سمیٹ رہی ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو این پی سے با تیں کر تے ہوے کیا۔مہک نور نے کہا کہ مجھے بہت سے پراجیکٹس کی آفر ہورہی ہے مگر معیاری کام کو ہی ترجیع دے رہی ہوں ،2017 ء میرے لئے فلم اورسٹیج میں بہت کامیاب ثابت ہوا ہے۔ مہک نور نے مزید کہا کہ محنت اور لگن ایک دن ضرور رنگ لاتی ہے ،اور آج میں جس مقام پر ہو ں یہ سب میری محنت اور لگن کا ہی نتیجہ ہے۔

مزید :

کلچر -