مینز ہاکی ورلڈ لیگ آج دو میچز کا فیصلہ ہوگا

مینز ہاکی ورلڈ لیگ آج دو میچز کا فیصلہ ہوگا

نئی دہلی (این این آئی)مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں (آج) پیر کو دو میچ کا فیصلہ ہوگا۔ بھارت میں جاری ٹورنامنٹ میں پول بی کا پہلا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ٗدوسرے میچ میں میزبان بھارت اور جرمنی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی