شہزادہ محمد بن سلمان العلاپہنچ گئے، نوجوانوں کیساتھ سیلفی بنوائی،تاریخی مقامات دیکھے

شہزادہ محمد بن سلمان العلاپہنچ گئے، نوجوانوں کیساتھ سیلفی بنوائی،تاریخی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض(آئی این پی ) سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اچانک العلا پہنچ گئے، وہاں انہوں نے تاریخی مقامات دیکھے ۔ نوجوانوں سے ملے۔ انکے مسائل سنے، انکے ساتھ سیلفی بنوائی۔ نوجوانوں کو پیغام دیا کہ العلا کے حالات بہتر ہونگے اور نوجوانوں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ العلاکے نوجوانوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کیساتھ اپنی سیلفی وڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ یاد رہے کہ ولی عہد نے جن نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے ،ان میں بحر احمر کا منصوبہ اور نیوم منصوبہ شامل ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -