بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینا ناقابل قبول :فلسطینی صدر

بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینا ناقابل قبول :فلسطینی صدر

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینے کے فیصلے سے وائٹ ہاوس خطے کیلئے امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔عرب میڈیا کے مطابق محمود عباس کا کہنا تھا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافے کے طور پر قبول کرنا یا بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے حوالے سے کوئی قدم خطے میں امن کے مستقبل کیلئے خطرات بڑھیں گی اور یہ ناقابل قبول ہے۔

فلسطینی صدر

مزید : علاقائی