20سالہ نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک

20سالہ نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) اکبری گیٹ میں 20 سالہ نوجوان پراسرارپر ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اکبری گیٹ سے چند گز کے فاصلے پر 20سالہ نوجوان مردہ حالت میں پڑا تھا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والانوجوان شکل و صورت سے نشئی لگتا ہے۔ تاہم متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور نعش کو قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -