مناواں پولیس نے ڈیزل چور پکڑ لیا

مناواں پولیس نے ڈیزل چور پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) مناواں پولیس نے ایل ڈبلیو ایم سی کے ڈیزل چوری کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی ایس پی مناواں شیخ غیاث احمد کے مطابق گرفتار ملزم محمد منشاء ایل ڈبلیو ایم سی کا ڈیزل چوری کرتا تھا اور اس سے پہلے بھی تین ملزمان کو ڈیزل چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم منشاء سے بھاری مقدار میں ڈیزل بھی برآمد کر لیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -