جیمز میٹس کا گرم جوشی سے استقبال کرنا چاہیے حالات کا تقاضا یہی ہے کہ ان سے سمجھوتہ کریں

جیمز میٹس کا گرم جوشی سے استقبال کرنا چاہیے حالات کا تقاضا یہی ہے کہ ان سے ...
 جیمز میٹس کا گرم جوشی سے استقبال کرنا چاہیے حالات کا تقاضا یہی ہے کہ ان سے سمجھوتہ کریں

  

پاکستان کے معروف اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کی پاکستان آمد پر ان سے کمپرومائز کرنا چاہئے یہی حالات کا تقاضا ہے وہ پاکستان کے سلسلے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے مبشر لقمان نے کہا کے امریکہ وزیر دفاع جنرل(ر) جیمز میٹس کو پاکستان آمد پر گرم جوشی سے خوش آمدید کہنا چاہئے چونکہ حالات بدل رہے ہیں اب امریکہ کو ہماری ضرورت ہے ہمیں اس کی نہیں اور ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ امریکہ کا بھارت کی طرف جھکاؤ کیسے کم کرنا ہے اور یہ انہیں ہماری قیادت کو باور کروانے کی ضروت ہو گی ،انہوں نے کہا کہ کمپرومائز اس سنس میں کہتا ہوں کہ ان کا بھارت کی طرف جھکاؤ نہ ہو سکے

مبشر لقمان

مزید : صفحہ اول