افغانستان: داعش اور القاعدہ میں جھڑپ، 6جنگجو ہلاک ، 12زخمی

افغانستان: داعش اور القاعدہ میں جھڑپ، 6جنگجو ہلاک ، 12زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش اور القاعدہ کے درمیان جھڑپ میں داعش کے6 کارندے مارے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبہ ننگر ہارکے ضلع خوگیانی شدت پسند تنظیم داعش اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں داعش کے 6 کارندے ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جبکہ القاعدہ کے 8 جنگجووں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
داعش جھڑپ