محکمہ صحت پنجاب کا گریڈ 18اور 19 کی 6اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب کا گریڈ 18اور 19 کی 6اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

ملتان(وقائع نگار)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

نے گریڈ 18،19کی 6اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ایسوسی ایٹ پروفیسر یلمونالوجی کی 1اور سینئر رجسٹرار ڈویلپمنٹ پیڈیا ٹرکس کی 5اسامیوں پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر بھرتی کی جائیگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر