وہ چیز جو اونٹ کو ہانڈی میں پہنچاسکتی ہے،اگر انسان کو یہ لگ جائے تو فوری یہ دعا پڑھ لینی چاہئے

وہ چیز جو اونٹ کو ہانڈی میں پہنچاسکتی ہے،اگر انسان کو یہ لگ جائے تو فوری یہ ...
وہ چیز جو اونٹ کو ہانڈی میں پہنچاسکتی ہے،اگر انسان کو یہ لگ جائے تو فوری یہ دعا پڑھ لینی چاہئے

  

ہمارے ہاں بچوں کو نظر بد لگ جانے کا عام تصور پایا جاتا ہے۔نظر بد کے وقوع پذیر ہونے کے بارے میں بہت سی احادیث سے ثابت ہے کہ یہ ایسی بری نظر ہے اگر اونٹ کو بھی لگ جائے تو اسکو ہانڈی میں پہنچا دیتی ہے لہذا انسان کیا چیز ہے۔ کبھی نظر پسندیدگی کے اظہار کی وجہ سے لگ جاتی ہے یعنی غصہ یا حسد نہیں ہوتا۔اور کبھی محبت کرنے والے کو بھی نظر لگ جاتی ہے اور کبھی صالح آدمی کی نظر بھی لگ جاتی ہے۔لہٰذا خیال رکھنا چاہئے کہ اگر کسی کی کوئی چیز اچھی لگے یا کسی کو خود اپنا آپ اچھا لگے یا اپنے گھر والوں کو دیکھے تو اس دعا کو اسطرح پڑھنا چاہئے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ماشاء اللہ لاقوۃ الا بااللہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : روشن کرنیں