دیپالپور میں 15 سالہ لڑکی نے پھندا لے لیا
اوکاڑہ (ویب ڈیسک) فرید کوٹ دیپالپور میں 15سالہ نازیہ نے پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ خود کشی کی بظاہر کوئی وجہ نہیں ہے۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں